امریکی صدر ٹرمپ نے پاک بھارت سمیت 4 جنگیں روک کر امن قائم کیا: محسن نقوی
صدر ٹرمپ نے پاک بھارت سمیت 4 جنگیں رکوا کر انسانیت کی خدمت کی: محسن نقوی
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت سمیت 4 جنگیں رکوا کر انسانیت کی خدمت کی۔ امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی۔ ، اس دوران پاک امریکا تعلقات سمیت انسداد دہشتگردی اور انسداد منشیات سے متعلق اشتراک پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ قائم مقام امریکی سفیر سے گفتگو میں محسن نقوی نے کہا کہ پاک بھارت سمیت 4 جنگیں رکوا کر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انسانیت کی خدمت کی۔ ، امید ہے ٹرمپ کی روس یوکرین اور غزہ میں جنگ بندی کی کاوشیں کامیاب ہوں گی۔ اس موقع پر نیٹلی بیکر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتے ہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
صدر ٹرمپ
پاک بھارت
قائم مقام امریکی سفیر
خصوصی اہمیت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.