مون سون کا نیا سسٹم 27 اگست سے بارشوں کا سبب بن سکتا ہے: محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات: مون سون کا نیا سسٹم 27 اگست سے بارشوں کا سبب بن سکتا ہے
مون سون کا نیا سسٹم 27 اگست سے بارشوں کا سبب بن سکتا ہے: محکمہ موسمیات محکمہ موسمیات نے بتایا کہ مون سون کا نیا سسٹم 27 اگست سے کراچی سمیت ملک کے بیشتر حصوں پر اثر انداز ہو کر بارشوں کا سبب بن سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 27 اگست کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ 27 سے 29 اگست کے دوران سندھ اور بلوچستان میں بارش کا امکان ہے۔ شہرِ قائد میں مختلف علاقوں میں کہیں بوندا باندی اور کہیں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ جبکہ مون سون کا ایک نیا سسٹم 27 اگست سے کراچی سمیت سندھ پر اثرانداز ہوسکتا ہے۔ آج شام یا رات سے مٹھی، تھرپارکر، عمرکوٹ اور میر پورخاص میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Today
bbc news
fox news Ukraine
google news
محکمہ موسمیات
موسلادھار بارش
شہر قائد
بارش کا امکان
وسطی علاقوں
مون سون کا نیا سسٹم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.