ایم کیو ایم پاکستان کا نئے صوبوں کے قیام کی تجویز کی بھرپور حمایت کا اعلان
ایم کیو ایم پاکستان نئے صوبے بنانے کی تجویز کی بھرپور حمایت
ایم کیو ایم پاکستان نے ملک میں نئے صوبوں کے قیام کی تجویز کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مرکزی رہنما اور بین الصوبائی تنظیمی کمیٹی کے جوائنٹ انچارج زاہد ملک نے نئے صوبوں کے قیام کی تجویز کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامی بنیادوں پر ملک میں نئے صوبے بننے سے عوام کے مسائل حل ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ نئے صوبوں کے قیام سے عوام میں وسائل کی منصفانہ تقسیم یقینی ہوگی ۔ اور گڈ گورننس سے عوام کی شکایات کا خاتمہ ہوگا ۔ زاہد ملک نے اپنے بیان میں کہا کہ ملک سے فرسودہ نظام جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا وقت آ گیا ہے۔ نئے صوبے اور ان میں نیا انتظامی نظام پاکستان کی ضرورت ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
bbc news
pakistan news about girl
fox news
abc news
google news
ایم کیو ایم
متحدہ قومی موومنٹ
ایم کیو ایم پاکستان
نئے صوبوں
انتظامی بنیادوں
زاہد ملک
انچارج زاہد ملک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.