ایوان صدر سوشل میڈیا پر متحرک، واٹس ایپ چینل بنالیا
ایوان صدر واٹس ایپ چینل سے رپورٹرز کو فوری اپ ڈیٹس
اسلام آباد: میڈیا سے بہتر رابطہ کاری اور بیٹ رپورٹرز کو ایوان صدر کی سرگرمیوں سے اپ ڈیٹ انفارمیشن کی فراہمی کیلئے پریذیڈنسی واٹس ایپ چینل قائم کر دیا گیا۔ ایوان صدر کا واٹس ایپ چینل صدر مملکت کے ترجمان مرتضیٰ سولنگی اور پریس سیکرٹری دانیال گیلانی کی نگرانی میں کام کرے گا۔ واٹس ایپ چینل سے میڈیا کو انفارمیشن کی ترسیل اور رابطہ کاری کو فعال بنانے میں مدد ملے گی۔ اور بیٹ رپورٹر ز کو پریذیڈنسی کے ہر ایونٹ کی فوری اور تیز رفتار ترسیل ممکن ہو گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Hindi news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
fox news Ukraine
google news
ایوان صدر
واٹس ایپ چینل بنالیا
ایوان صدر سوشل میڈیا پر متحرک
بیٹ رپورٹر ز
ترجمان مرتضیٰ سولنگی
پریس سیکرٹری دانیال گیلانی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.