پنجاب کے لیے مزید 100 الیکٹرک بسیں چین سے روانہ
پنجاب کے لیے الیکٹرک بسیں چین سے روانہ، شہریوں کے لیے جدید سہولیات
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کاوش رنگ لے آئی، شنگھائی سی پورٹ سے مزید 100 جدید ترین الیکٹرک بسیں پاکستان کے لیے روانہ کر دی گئیں۔ وزیراعلیٰ نے بتایا ہے کہ پنجاب کے شہریوں کے لیے یہ بسیں چند ہفتوں میں پہنچ جائیں گی اور دسمبر تک صوبے کے ہر ضلع میں جدید ترین الیکٹرک بسیں رواں دواں ہوں گی۔ انہوں نے بتایا کہ الیکٹرک بس کا کرایہ صرف 20 روپے ہوگا تاکہ عام آدمی بھی آسانی سے سفر کر سکے۔ مسافروں کی سہولت کے لیے بسوں میں ایئرکنڈیشنڈ اور اندرونی موسم کنٹرول کا نظام موجود ہوگا۔ جبکہ خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات سے بچاؤ کے لیے سی سی ٹی وی مانیٹرنگ سسٹم بھی لگایا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
russia news today. mlb lockout news
وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
الیکٹرک بسیں
100 الیکٹرک بسیں چین سے روانہ
پنجاب کے شہریوں
مسافروں کی سہولت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.