مقبوضہ کشمیر میں بارش کا 50 سال کا ریکارڈ ٹوٹا، سیلابی ریلوں سے تباہی
24 گھنٹوں میں 380 ملی میٹر: مقبوضہ کشمیر میں بارش کا 50 سال کا ریکارڈ
مقبوضہ کشمیر میں بارش کا50 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا مقبوضہ کشمیر میں بارش کا50 سال کا ریکارڈٹوٹ گیا۔ وادی میں سیلابی ریلوں سے تباہی، ہلاکتیں 41 ہوگئیں۔بھ ارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں بارش کا50سال کاریکارڈ ٹوٹ گیا،۔ مقبوضہ وادی میں 24 گھنٹے میں380 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔ مقبوضہ کشمیر میں سیلابی ریلوں سے تباہی، ہلاکتیں 41 ہوگئیں، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں10ہزار افراد محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔ سیلابی ریلے متعدد پُل اور سڑکیں بہالے گئے،گاڑیاں اور متعدد گھر بھی تباہ ہوگئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
سیلابی ریلوں
مقبوضہ وادی
مقبوضہ کشمیر
سیلابی ریلے
سیلاب سے متاثرہ علاقوں
محفوظ مقام پر منتقل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.