سیلاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، حکومت نے بہترین اقدامات کیے، عطاء تارڑ
وفاقی وزیر عطاء تارڑ سیلاب متاثرین اقدامات اور ریسکیو آپریشنز کی رپورٹ
عطاء تارڑ نے کہا کہ سیلاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے وزیراعظم شہباز نے ذاتی دلچسپی لے کر حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے بہترین اقدامات کیے ہیں۔ وزیرآباد میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری عطاء اللہ تارڑ نے ڈی سی آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں احساس ہے لوگ مشکل میں ہیں۔ ،جہاں جہاں لوگوں کو ریسکیو کرنے کی ضرورت ہے وہاں پر انتظامیہ متحرک ہے۔ ، پوری دنیا میں لوگ اس بات کو مانتے ہے کہ جب بھی آفت آتی ہے سب ایک ہو جاتے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ پاک فوج اور دیگر ادارے مکمل طور پر متحرک رہے۔ ، پنجاب میں مریم نواز شریف کی کارکردگی سب سے بہتر رہی ہے۔ شہبازشریف اور مریم نواز نے نارووال میں بھی جائزہ لیا ہے، ضلعی انتظامیہ وزیرآباد کو شاباش دیتا ہوں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
city news
Pakistan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
پریس کانفرنس
عطاء تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری عطاء اللہ تارڑ
ڈی سی آفس
وزیراعظم شہباز
چوہدری عطاء اللہ تارڑ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.