وفاقی وزیرداخلہ نے وزرا کی موبائل سمز کے ڈیٹا لیک کا نوٹس لے لیا
موبائل سمز کا ڈیٹا لیک: وزیرداخلہ کی ہدایت پر انکوائری ٹیم تشکیل
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےموبائل سمزکا ڈیٹا لیک ہونے سے متعلق نشر ہونے والی خبرکا فوری نوٹس لے لیا۔ نیشنل سائبرکرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی نے وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر خصوصی انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دی۔ انویسٹی گیشن ٹیم ڈیٹا لیکج کے معاملے کی ہر پہلو سے تحقیقات کرے گی، ڈیٹا لیکیج میں ملوث عناصر کا تعین کرکے قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ جب کہ تحقیقاتی ٹیم 14 روز میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔ رپورٹ کے مطابق انٹرنیٹ پر حکومتی شخصیات، اعلیٰ سرکاری افسران اور وفاقی وزرا کی موبائل سمز کا تمام ڈیٹا انٹرنیٹ پر کھلے عام فروخت ہورہا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی سے چیئرمین پی ٹی اے تک تمام شخصیات کی سمز کی تفصیلات، شناختی کارڈ کی تصاویر، کال ڈیٹا ریکارڈ اور لوکیشن کی تفصیلات گوگل اور مختلف ویب سائٹس پر سستے داموں فروخت ہورہی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ
موبائل سمز کے ڈیٹا لیک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.