سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 19 دہشت گرد ہلاک
خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 19 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف 3مختلف کارروئیوں میں 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مہمند میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔ ، آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے14 خوارج کو جہنم واصل کیا گیا۔ دتہ خیل شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے میں 4 خوارج ہلاک ہوئے۔ جبکہ بنوں میں سیکیورٹی فورسز سے مقابلے کے دوران ایک خوارج ہلاک ہوا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
latest news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
پاکستان نیوز
fox news Ukraine
fox news
google news
خیبرپختونخوا
سیکیورٹی فورسز
فتنہ الخوارج
پاک فوج
شعبہ تعلقات عامہ
19 دہشت گرد ہلاک
دتہ خیل شمالی وزیرستان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.