کراچی میں بارشوں اور سیلاب سے صنعتی سرگرمیاں مفلوج، پیداواری عمل بری طرح متاثر
کراچی میں صنعتی سرگرمیاں مفلوج | مزدوروں کی غیرحاضری اور فیکٹریوں کا بحران
کراچی میں بدھ کے روز ہونے والی شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال نے صنعتی شعبے کو بری طرح متاثر کیا،۔ جس کے باعث پیداوار کا عمل مفلوج ہو گیا اور متعدد فیکٹریاں بند رہیں۔ بدھ کے روز ہونے والی شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال نے کراچی کے صنعتی شعبے کو بری طرح متاثر کیا اور اہم صنعتی علاقے مفلوج ہو گئے۔ صنعتی رہنماؤں کے مطابق حفاظتی خدشات اور سفری مسائل کی وجہ سے مزدوروں کی بڑی تعداد ڈیوٹی پر نہ پہنچ سکی جس کے باعث پیداوار متاثر رہی۔ نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (این کے اے ٹی آئی) کے صدر فیصل معیز خان نے بتایا کہ علاقے کی تقریباً ساڑھے چار ہزار صنعتی اکائیوں میں سے نصف کے قریب بند رہیں۔ ان کے مطابق اگست کے تیسرے ہفتے میں ہونے والی طوفانی بارشوں کے بعد مزدور واپسی سے ہچکچا رہے ہیں ۔ کیونکہ کئی افراد رات گئے تک فیکٹریوں میں پھنسے رہے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
google news
متعدد فیکٹریاں بند
صنعتی سرگرمیاں
صنعتی رہنماؤں
نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری
فیصل معیز خان
صنعتی علاقے
چار ہزار صنعتی اکائیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.