جمہوریت عوام کی آواز اور قوم کی طاقت ہے: بلاول بھٹو زرداری
بلاول بھٹو زرداری کا پیغام: جمہوریت عوام کی آواز اور قومی شناخت کی روح
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت محض طرزِ حکمرانی نہیں بلکہ عوام اور ان کے نمائندوں کے درمیان ایک عہد ہے۔ جو انصاف، مساوات، آزادی اور وقار کی ضمانت دیتا ہے، جمہوریت عوام کی آواز اور قوم کی طاقت ہے۔ جمہوریت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت ہماری قومی شناخت کی روح اور ترقی کی بنیاد ہے۔ ، یہ شہریوں کو سیاسی عمل میں شریک کرتی ہے، سیاسی تنوع کو فروغ دیتی ہے اور سب کے لیے یکساں حقوق کے تحفظ کی ضامن ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کا جمہوری سفر بے شمار شہداء کی قربانیوں سے عبارت ہے۔ جن میں قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو سرفہرست ہیں۔ ، دونوں رہنماؤں نے عوام کے حقِ حاکمیت کے تحفظ کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
fox news Ukraine
fox news
google news
جمہوریت
بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی
شہید محترمہ بینظیر بھٹو
جمہوریت کے عالمی دن
قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو
، دونوں رہنماؤں
قومی شناخت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.