کے الیکٹرک کا کراچی کے 2 گیس پاورپلانٹس بند کرنے کا اعلان
گیس بحران شدت اختیار کر گیا: کے الیکٹرک کا پاور پلانٹس بند کرنے کا اعلان
کے الیکٹرک نے کراچی کے دو گیس پاور پلانٹس بند کرنے کا اعلان کر دیاہے۔ ، کے الیکٹر نے گیس بحران سےپاورپلانٹس کی بندش پرشیئر ہولڈرز اور نیپرا کو آگاہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹر کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ کورنگی ٹاؤن گیس ٹربائن پاوراسٹیشن اور سائٹ گیس ٹربائن پاور اسٹیشن مستقل بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ، کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے دونوں پاوراسٹیشن کو بند کرنے کی منظوری دی۔ ، مقامی گیس کی عدم فراہمی اور درآمدہ ایل این جی پر انحصار کا تجربہ بھی ناکام رہا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
newspaper
epaper
epaper today
Pakistan news
news headlines
headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
کے الیکٹرک
عدم فراہمی
مقامی گیس
گیس پاور پلانٹس بند
کے الیکٹر
شیئر ہولڈرز
کورنگی ٹاؤن گیس ٹربائن
پاوراسٹیشن
سائٹ گیس ٹربائن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.