نواز شریف کو جینیوا کے اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا
نواز شریف کی صحت میں بہتری: جینیوا اسپتال سے ڈسچارج اور فیملی کے ساتھ وقت گزارنا شروع
فیملی ذرائع کے مطابق نواز شریف 7 دن اسپتال میں رہے جہاں ان کا دل کے حوالے سے پروسیجر ہوا۔ فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف جنیوا کے ہوٹل میں بیٹے حسن نواز، ڈاکٹر عدنان کے ساتھ موجود ہیں اور وہ ہرلحاظ سے تندرست ہیں۔ فیملی ذرائع کے مطابق نواز شریف کا علاج اسی سرجن نے کیا جو کئی سال سے انکا کا علاج کر رہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
latest news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
google news
نواز شریف
ڈسچارج
ڈسچارجفیملی ذرائع
ڈاکٹر عدنان
دل کے حوالے سے پروسیجر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.