محکمہ موسمیات کا الرٹ — پنجاب میں مزید بارشوں اور بھارت سے پانی چھوڑے جانے کا امکان
پنجاب: مزید بارشوں اور بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑے جانے کا امکان
پنجاب میں مزید بارشوں اور بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کا کہنا تھا کہ ملک میں موسم تبدیل ہو رہا ہے۰ جو سردی کے آغاز کی علامت ہے، چند روز میں پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشیں متوقع ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج صوبے کے مختلف اضلاع میں ہلکی بارش کا امکان ہے، جبکہ 5 اکتوبر سے راولپنڈی سے لاہور تک زیادہ بارشیں ہو سکتی ہیں،۔ کل جنوبی پنجاب میں بھی بارش ہونے کا امکان ہے اور بالائی علاقوں میں 70 ملی میٹر تک بارشیں ہو سکتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کہ حالیہ سیلاب سے پنجاب کے 27 اضلاع متاثر ہوئے ہیں، اس وقت ہیڈ مرالہ پر 20 ہزار کیوسک پانی آرہا ہے، ۔ جبکہ اگلے 48 گھنٹوں میں بھارت سے ایک لاکھ کیوسک پانی آنے کا امکان ہے،۔ اسی طرح مرالہ کے مقام پر اس وقت 23 ہزار کیوسک پانی گزر رہا ہے،۔ تاہم 26 اگست کو یہاں سے 9 لاکھ کیوسک پانی گزر چکا ہے، اس لئے موجودہ صورتحال زیادہ بڑا چیلنج نہیں ہوگی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
Essay women day
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
جنوبی پنجاب
میڈیا سے گفتگو
موسم تبدیل
بارشیں متوقع
مزید بارشوں
پانی چھوڑے جانے کا امکان
70 ملی میٹر تک بارشیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.