پنجاب کابینہ نے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی پیکج کی منظوری دے دی
سیلاب متاثرین کےلیے امدادی پیکج کی منظوری دیدی گئی
پنجاب کابینہ نے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی پیکج کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں سیلاب اور ریسکیو آپریشن پربریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں کابینہ نے 171 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی۔پنجاب کابینہ نے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی پیکیج کی منظوری دے دی۔ جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے مستقل معذوری پر 5 لاکھ اور معمولی معذوری پر 3 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔ پکا گھر مکمل تباہ ہونے پر 10 لاکھ، جزوی نقصان پر 3 اورکچے گھر کی مکمل تباہی پر 5لاکھ روپے امداد دی جائے گی۔ فصلوں کے 25 فیصد نقصان پر فی ایکڑ 20 ہزار روپے امداد کا اعلان کردیا گیا۔ صوبے کے2855 موضع جات میں آبیانہ اور ایگریکلچر انکم ٹیکس بھی معاف کر دیا گیا۔ سول ڈیفنس رضاکاروں کی تنخواہوں میں 15 ہزار روپے اضافہ کیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
newspaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
breaking news
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
وزیراعلیٰ پنجاب
پنجاب کابینہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
سول ڈیفنس
امدادی پیکج کی منظوری دیدی گئی
فصلوں
پکا گھر مکمل تباہ
رضاکاروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.