طالبان حکومت سے رابطہ: پاکستان افغانستان بادینی بارڈر جلد کھلے گا
پاکستان اور افغانستان کے درمیان بادینی بارڈر کھولنے کا فیصلہ
پاکستان نے افغانستان کے ساتھ بادینی بارڈر کھولنے کا فیصلہ کرتے ہوئے طالبان حکومت سے رابطہ کر لیا۔ وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ بارڈر کھولنے کے لیے تیار ہیں،۔ اس بابت افغانستان کو 3 اکتوبر کو خط لکھا ہے، اس بارڈر کے کھولنے کا فیصلہ 29 ستمبر کو بین الوزارتی کمیٹی میں ہوا ہے۔ حکام کے مطابق پاکستان کی جانب سے سب کلیئر ہے اور اب افغانستان کا انتظار ہے،۔ حکومت پاکستان کی جانب سے وہاں ایف آئی اے تعینات کی جائے گی۔ وزارت خارجہ کے مطابق بادینی بارڈر کھولنے سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان دو طرفہ تجارت میں اضافہ ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
epaper
epaper today
Hindi news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
وزارت خارجہ
افغانستان
بین الوزارتی کمیٹی
پاکستان نے افغانستان
حکام کے مطابق
ایف آئی اے تعینات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.