ذرائع کا انکشاف: ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک عہدے پر برقرار
ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک اپنے عہدے پر کام جاری رکھیں گے:ذرائع
ذرائع کا کہناہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک اپنے عہدے پر کام جاری رکھیں گے۔ ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر کے عہدے پر بھی فائز ہیں۔ ستمبر 2024 میں انہیں ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے پر فائز کیا گیا تھا۔ جنرل عاصم ملک کا شمار پاک فوج کے بہترین افسران میں ہوتا ہے، جنرل عاصم ملک کی عمر اس وقت 55 سال ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
epaper today
Hindi news
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
پاک فوج
لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک
ڈی جی آئی ایس آئی
نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.