ردا چوہدری تحریک انصاف ملتان ڈویژن کی میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر
ردا چوہدری تحریک انصاف ملتان ڈویژن کی نئی میڈیا سربراہ
ملتان (سوشل رپورٹر) تحریک انصاف پنجاب کی قیادت نے میڈم ردا چوہدری کی پارٹی خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں ملتان ڈویژن کی میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کردیا ہے۔ ، اس ضمن میں تحریک انصاف کے صوبائی ترجمان ڈاکٹر علی عمران شہزاد ایڈوکیٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ ، اس موقع پر میڈم ردا چوہدری نے کہا کہ پارٹی کی جانب سے جو ذمہ داری انہیں سونپی گئی ہے۔ اسے خوش اسلوبی سے نبھانے کی ہرممکن کوشش رہے گی،۔ علاوہ ازیں پارٹی کاز کے لیئے میڈیا کے ساتھ بہتر تعلقات و کوآرڈینیشن بھی جاری رہے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
news bulletin
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تحریک انصاف
خوش اسلوبی
میڈم ردا چوہدری
تحریک انصاف پنجاب
میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا
ترجمان ڈاکٹر علی عمران شہزاد ایڈوکیٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.