سعودی عرب مستقل رہائش قانون: کفیل کی شرط ختم، غیر ملکیوں کیلئے نیا نظام نافذ
کفیل کی شرط ختم! سعودی عرب میں مستقل رہائش حاصل کرنے کا نیا قانون نافذ
سعودی عرب نے اپنی پریمیم رہائش (Premium Residency) اسکیم کے لیے اکتوبر 2025 کا نیا اپڈیٹ جاری کر دیا ہے،۔ جس میں فیس، فوائد اور درخواست دینے کے نئے طریقہ کار کی تفصیلات شامل ہیں۔ یہ پروگرام غیر ملکی شہریوں کو سعودی عرب میں بغیر کفیل کے رہائش، کاروبار اور روزگار کی آزادی فراہم کرتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت اس وقت دو اقسام کی پریمیم رہائش پیش کر رہی ہے۔ پہلی پائیدار رہائش (Permanent Residency) ہے ۔ جس کے لیے ایک مرتبہ SAR 800,000 (تقریباً 213,000 امریکی ڈالر) ادا کرنے ہوں گے،۔ جو تاحیات رہائش فراہم کرے گی۔دوسری قابلِ تجدید رہائش (Renewable Residency) ہے،۔ جس کے لیے سالانہ SAR 100,000 (تقریباً 26,700 امریکی ڈالر) فیس مقرر کی گئی ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
سعودی عرب
نیا قانون نافذ
کفیل کی شرط ختم!
مستقل رہائش حاصل
غیر ملکی شہریوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.