کوہِ ہندوکش میں زلزلہ، سوات میں 4.5 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا
سوات اور گردونواح میں 4.5 شدت کا زلزلہ،عوام خوفزدہ
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیمامرکز کےمطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی۔ ،زلزلے کی زیر زمین گہرائی 220 کلو میٹر تھی، زلزلےکا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزلے کے بعد عوام میں خوف وہراس پھیل گیا۔ ،تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
زلزلے
عوام خوفزدہ
سوات اور گردونواح
زلزلہ پیمامرکز
جانی و مالی نقصان کی اطلاع
زلزلےکا مرکز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.