اوگرا کا اکتوبر نوٹیفکیشن: ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ دو فیصد تک
ایل این جی کی قیمتوں میں 2 فیصد تک کا مزید اضافہ کردیا گیا
مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمتوں میں 2 فیصد تک کا مزیداضافہ کر دیا گیا،۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اکتوبر کے لیے قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کےسسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0.22 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد سوئی ناردرن کےلیے ایل این جی کی نئی قیمت 12.23 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی۔ اسی طرح سوئی سدرن کے لیے ایل این جی کی نئی قیمت 11.23 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یومقرر کی گئی ہے- اس سے قبل اوگرا نے ستمبر کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں2.63 فیصد تک اضافہ کیا تھا اوراب اکتوبر کے لیے بھی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے- خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
newspaper
Pakistan news
Multan news
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
اوگرا
ایل این جی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی
مائع قدرتی گیس
سوئی سدرن اور سوئی ناردرن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.