افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب، پاک افغان دوستی گیٹ سے متعلق حقائق سامنے آگئے
افغان طالبان حکومت کے ترجمان کا پاک فوج کے ٹینکوں پر قبضہ کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
افغان طالبان حکومت کے ترجمان کا پاک فوج کے ٹینکوں پر قبضے اور پاک افغان دوستی گیٹ کو تباہ کرنے کے جھوٹے دعوے بے نقاب ہوگیا۔ روسی ساختہ ٹی ففٹی فائیو ٹینک درحقیقت افغان طالبان کے زیر استعمال ہے۔ دوسری طرف افغان طالبان نے اپنی طرف کا گیٹ تباہ کر کے اسے پاکستان کی جانب موجود حصہ ظاہر کرنے کی کوشش بھی کی۔ پاک فوج کی سخت اور شدید جوابی کارروائی نے افغان طالبان کو بوکھلاہٹ کا شکار کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شکست خوردہ افغان طالبان بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانے کے بعد جھوٹے پروپیگنڈا کا سہارا لینے پر مجبور ہیں۔ افغان طالبان کے ترجمان نے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا پوسٹ شیئر کر کے جھوٹ پھیلانے کی ناکام کوشش کی۔ ویڈیو میں تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ ٹی پچپن ٹینک پاکستانی فوج سے چھینا گیا۔ ، حالانکہ یہ روسی ساختہ ٹینک حقیقت افغان طالبان کے زیر استعمال ہے۔ دوسری طرف افغان طالبان کی جانب سے چمن میں پاک افغان دوستی گیٹ کو تباہ کرنے کا جھوٹا پروپیگنڈا بھی بے نقاب ہو گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان نے اپنی طرف کا گیٹ تباہ کر کے اسے پاکستان کی جانب موجود حصہ ظاہر کرنے کی کوشش کی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Hindi news
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
پاک فوج
افغان طالبان
سیکیورٹی ذرائع
قبضہ کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
افغان طالبان حکومت
روسی ساختہ ٹی ففٹی فائیو ٹینک
شدید جوابی کارروائی
بھاری جانی و مالی نقصان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.