شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی کامیاب کارروائی، 7 خوارج ہلاک کردیے
شمالی وزیرستان: پاک فوج کی کامیاب کارروائی، 7 خوارج جہنم واصل
شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی کامیاب کارروائی، 7 خوارج ہلاک کردیے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے 14 اکتوبر کو شمالی وزیرستان کے علاقے ابا خیل میں اطلاع پر دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کی۔ ، کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد گروہ کو نشانہ بناتے ہوئے 7 خوارج جہنم واصل کئے۔ ذرائع نے بتایا کہ پاک فوج کے ہاتھوں ہلاک کئے گئے خوارج کا ہدف علاقے میں دہشت گردی کے منصوبہ کو عملی جامعہ پہنانا تھا۔ سکیورٹی ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ پاک فوج اور سکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔ ، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک کلین اپ آپریشن جاری رہے گا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
headlines
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
fox news Ukraine
دہشت گردی
دہشتگردوں
پاک فوج
شمالی وزیرستان
سکیورٹی ذرائع
7 خوارج ہلاک کردیے
دہشت گرد گروہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.