لاہور سول کورٹ میں آتشزدگی، ریسکیو اہلکاروں نے آگ پر بروقت قابو پا لیا
لاہورسول کورٹ میں آتشزدگی،عدالتی ریکارڈ اورقیمتی سامان جل کر راکھ ہوگیا
لاہورکی سول کورٹ میں صبح اچانک آگ بھڑک اٹھی،آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کے تین فلورز کو اپنی لپیٹ میں لےلیا۔ سول کورٹ کےایل ڈی اے کمپلیکس میں صبح ساڑھے چھ بجے آگ لگ گئی،۔ آگ نے 6 منزلہ بلڈنگ کے تین فلورز کو اپنی لپیٹ میں لےلیا،۔ ریسکیو اہلکاروں کی بروقت کارروائی ایک گھنٹے میں آگ پرقابوپالیا۔ ،چوکیدار سمیت فیملی کے 9 افراد کو بحفاظت ریسکیو کیا۔ آگ کے باعث عمارت میں موجود عدالتی ریکارڈ اورقیمتی سامان جل کر راکھ ہوگیا۔ ،تاہم عدالتی ریکارڈ کے نقصان کا تخمینہ لگانے کا عمل جاری ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
today news paper
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
سول کورٹ
لاہورکی سول کورٹ
ریسکیو اہلکاروں
عدالتی ریکارڈ
نقصان کا تخمینہ
تین فلورز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.