پنجاب حکومت کا مریدکے واقعے پر قانونی کارروائی کا فیصلہ، سپیشل پراسیکیوٹرز تعینات
پنجاب حکومت کا مریدکے واقعے پر موثر قانونی کارروائی کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے مریدکے واقعے پر موثر قانونی کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ صوبائی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے احتجاج میں گرفتار ملزمان کے کیسز کی موثر پیروی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے پنجاب حکومت نے 2 سینئر وکلا کو سپیشل پراسیکیوٹر تعینات کر دیا جن میں رانا شکیل احمد خان اور چودھری خالد رشید شامل ہیں۔ ، سیکرٹری پراسیکیوشن نے سپیشل پراسیکیوٹرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ سپیشل پراسیکیوٹرز مذہبی جماعت کے احتجاج کے معاملے پر درج کیسز میں انسداد دہشت گردی عدالت اور لاہور ہائیکورٹ میں حکومت کی نمائندگی کریں گے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
پنجاب حکومت
کارروائی کا فیصلہ
صوبائی حکومت
مذہبی جماعت
ٹی ایل پی
تحریک لبیک پاکستان
سیکرٹری پراسیکیوشن
موثر قانونی کارروائی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.