بحریہ ٹاؤن منی لانڈرنگ کیس میں ملک ریاض اشتہاری قرار
بحریہ ٹاؤن منی لانڈرنگ کیسز میں ملک ریاض اور علی ریاض اشتہاری قرار
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بحریہ ٹاؤن کی رقم مبینہ طور پر منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک منتقل کرنے سے متعلق کیسز میں بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض کو اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے اسی نوعیت کے دو مقدمات میں ملک ریاض کے بیٹے علی ریاض ملک کو بھی اشتہاری ملزم قرار دیا ہے۔ یسز کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے کی۔ عدالت نے دونوں ملزمان کی عدم حاضری پر یہ فیصلہ سنایا۔ ذرائع کے مطابق دونوں مقدمات میں ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے بحریہ ٹاؤن کی رقم غیر قانونی طور پر بیرون ملک منتقل کی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
epaper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
fox news Ukraine
fox news
google news
ذرائع
بحریہ ٹاؤن
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ
بیرون ملک منتقل
علی ریاض اشتہاری قرار
بحریہ ٹاؤن منی لانڈرنگ کیسز
اشتہاری ملزم قرار دیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.