بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا
بارکھان: رکنی اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے
بلوچستان کے ضلع بارکھان میں رکنی اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ لوگ گھروں اور دکانوں سے نکل کر کھلے مقامات کی طرف دوڑ پڑے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت5، گہرائی15کلومیٹررکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز رکھنی سے 39کلو میٹر شمال مشرق کی جانب تھا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
news bulletin
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
بلوچستان
زلزلہ پیما مرکز
بارکھان
ہراس پھیل
شدید جھٹکے
39کلو میٹر شمال مشرق
جانی یا مالی نقصان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.