پاور ڈویژن کو وزیراعظم کی صنعتی پیداوار بڑھانے کی ہدایت، اصلاحاتی پیکیج پر غور
وزیراعظم کی صنعتی پیداوار بڑھانے کےلئے پاور ڈویژن کو مؤثر پالیسی بنانے کی ہدایت
وزیراعظم شہبازشریف نے صنعتی پیداوار بڑھانے کےلئے پاور ڈویژن کو مؤثر پالیسی بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں صنعت اور زراعت کے لئے پاور ڈویژن کے اصلاحاتی پیکیج پر غور کیا گیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا تمام ادارے صنعت کاروں اور سرمایہ داروں کو ہر ممکن سہولیات دیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ زراعت اور صنعت کو سہولیات دینا حکومت کی ترجیح ہے ۔ بجلی کا زیادہ سے زیادہ مثبت استعمال یقینی بنانے کے لئے پالیسی بنائی جائے ۔ بجلی کے بہترین استعمال سے صنعتی اور زرعی پیداوار میں اضافہ ہو سکتا ہے ۔ پاور ڈویژن حکام نے شرکا کو بجلی کی پیداوار اور مؤثر استعمال پر بریفنگ دی ۔ اجلاس میں وفاقی وزیر توانائی اویس خان لغاری ، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ ، احد خان چیمہ، ہارون اختر اور دیگر متعلقہ سرکاری عہدے داران نے شرکت کی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف
پاور ڈویژن حکام
مؤثر پالیسی بنانے کی ہدایت
بجلی کے بہترین استعمال
وفاقی وزیر توانائی اویس خان لغاری
اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ ، ا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.