مدارس یا مساجد کی بندش کا پروپیگنڈہ، وزیر داخلہ کی وضاحت
وزیر داخلہ نے مدارس یا مساجد کی بندش کو پروپیگنڈہ قرار دیدیا
کراچی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے مدارس یا مساجد کی بندش سے متعلق پراپیگنڈہ کیا جا رہا ہے۔ ، کسی بھی مدرسے یا مسجد کو بند نہیں کیا جائے گا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی میں چیئرمین سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری سے ملاقات کی۔ جس دوران سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن اور صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ملاقات میں علمائے کرام کی گراں قدر خدمات کو خراج تحسین پیش، مذہبی ہم آہنگی اور یکجہتی کے فروغ پر زور دیا گیا۔ اس موقع پر وزیر داخلہ کا کہنا تھا مدارس یا مساجد کی بندش سے متعلق پراپیگنڈہ کیا جا رہا ہے، کسی بھی مدرسے یا مسجد کو بند نہیں کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا دین اسلام امن اور محبت کا درس دیتا ہے، قانون کے دائرے میں ہر کسی کو احتجاج کا حق ہے لیکن ملک میں تشدد اور شرانگیزی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
bbc news
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
وزیر داخلہ
محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
مدارس یا مساجد کی بندش
تبصرے
Please keep the discussion respectful.