پی ٹی آئی کی حکمت عملی؛ عمر ایوب اور شبلی فراز کی خالی نشستوں پر امیدوار تیار
عمر ایوب اور شبلی فراز کی خالی نشستوں پر انتخابات میں حصہ لیں گے: بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پارٹی رہنماؤں عمر ایوب اور شبلی فراز کی نااہلی کے باعث خالی نشستوں پر انتخابات میں حصہ لیں گے ۔ ایک بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عمر ایوب کی خالی ہونے والی نشست پر ان کی اہلیہ الیکشن لڑیں گی، یہ فیصلہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ہے ۔ لیکن نااہلی کے خلاف سپریم کورٹ میں 4 درخواستیں دائر کی گئي ہیں جنہیں ابھی تک سماعت کے لیے مقرر نہيں کیا گيا۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ درخواست دی ہے اگر 30 اکتوبر سے پہلے سماعت نہ ہوئی تو یہ بےکار ہو جائے گی۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے مزید کہا کہ 23 اکتوبر کو شبلی فراز کی نشست پر الیکشن شيڈول ہوچکا ہے - ، ان کی درخواست ہے کہ ناانصافی نہ ہو اور کیس مقرر کیا جائے ۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
news headlines
head lines
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
عمر ایوب
بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
بانی پی ٹی آئی عمران خان
شبلی فراز
پی ٹی آئی چیئرمین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.