ٹرانس افغان ریلوے اور اسلام آباد تہران استنبول ریلوے کوریڈور سے علاقائی تجارت میں انقلاب آئے گا
ٹرانس افغان ریلوے اور اسلام آباد، تہران، استنبول ریلوے کوریڈور پر کام کررہے ہیں،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ٹرانس افغان ریلوے اور اسلام آباد، تہران، استنبول ریلوے کوریڈور پر کام کررہے ہیں۔ علاقائی روابط میں اضافے سے معاشی اور تجارتی شعبے میں انقلاب آئےگا۔ ریجنل ٹرانسپورٹ منسٹرز کانفرنس کی اختتامی نشست سے خطاب میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ حکومت اور عوام کی طرف سے شریک مندوبین کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ ، عالمی سطح پرٹرانسپورٹ اور روابط کے نظام میں تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں۔ ریجنل ٹرانسپورٹ منسٹرز کانفرنس نے بات چیت کا اہم موقع فراہم کیا۔ کانفرنس دوطرفہ اور علاقائی روابط کے فروغ کیلئے اہم ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ٹرانس افغان ریلوے، اسلام آباد، تہران، استنبول ریلوے کوریڈور پر کام کررہے ہیں۔ ، کاروباری روابط، سرمایہ کاری اور مشترکہ خوشحالی پر توجہ مرکوز ہے، پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے دوسرے مرحلے میں داخل ہورہا ہے۔ علاقائی روابط میں اضافے سے معاشی اور تجارتی شعبے میں انقلاب آئے گا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
وزیراعظم
خوش آمدید
وزیراعظم شہبازشریف
ریجنل ٹرانسپورٹ
عالمی سطح پرٹرانسپورٹ
ریجنل ٹرانسپورٹ منسٹرز کانفرنس
اقتصادی راہداری
معاشی اور تجارتی شعبے
اختتامی نشست
تبصرے
Please keep the discussion respectful.