پی آئی اے برطانیہ فلائٹ آپریشن بحالی: حکومت کا ادارہ منافع بخش بنانے کا عزم
5 سال بعد پہلی پرواز مانچسٹر روانہ، پی آئی اے کو منافع بخش ادارہ بنارہے ہیں، خواجہ آصف
وفاقی وزیر برائے ہوابازی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی 5 سال بعد پہلی پرواز مانچسٹر روانہ ہوگئی ہے۔ ، جلد لندن اور برمنگھم کے لیے پروازیں شروع کی جائیں گی جب کہ حکومت پی آئی اے کو منافع بخش ادارہ بنانے کے لیے کوشاں ہے۔ پی آئی اے کا 5 سال بعد برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن بحال ہوگیا اور اسلام آباد سے پہلی پرواز 350 مسافروں کو لیکر مانچسٹر روانہ ہوگئی۔ پی آئی اے کا پاک-برطانیہ فلائٹ آپریشن بحال ہونے پر اسلام آباد میں خصوصی تقریب کا انقعاد کیا گیا۔ جس میں وزیر ہوابازی خواجہ آصف، برطانوی ہائی کمشنر، سیکریٹری دفاع اور دیگر شریک ہوئے۔ خواجہ آصف نے پی آئی اے کے برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن کی بحالی کا افتتاح کیا۔ ، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کو ایک منافع بخش ادارہ بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news today
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
fox news
پی آئی اے
، خواجہ آصف
منافع بخش ادارہ
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز
وفاقی وزیر برائے ہوابازی خواجہ آصف
لندن اور برمنگھم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.