ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان: دہشت گردی اور فتنۃ الخوارج کے خلاف موثر اقدامات
دشمن کی کسی بھی جارحیت کیخلاف فوج اورعوام سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور فتنۃ الخوارج کے خلاف موثر اقدامات کیے ہیں۔ جب کہ دشمن کی کسی بھی جارحیت کے خلاف پاک فوج اور عوام سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہوں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی مردان کی مختلف یونیورسٹیز اور مدارس کے اساتذہ اور طلبہ سے خصوصی نشست ہوئی۔ ، خصوصی نشست میں عبد الولی خان یونیورسٹی، وومن یونیورسٹی، یونیورسٹی آف انجنئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور مدارس کے طلبہ اور اساتذہ شریک ہوئے۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے معرکہ حق، حالیہ پاک افغان کشیدگی اور سیکیورٹی صورتحال سمیت مختلف اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news today
newspaper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
ڈی جی آئی ایس پی آر
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
مدارس
فتنۃ الخوارج
خصوصی نشست
تبصرے
Please keep the discussion respectful.