پتنگ بازی پر مکمل پابندی: جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کا وزیراعلیٰ پنجاب کو مراسلہ
پتنگ بازی پرمکمل پابندی کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب،آئی جی،چیف سیکرٹری سمیت دیگرکو خط
جوڈیشل ایکٹیوزم پینل نے پتنگ بازی پرمکمل پابندی کے لیے وزیراعلی پنجاب،آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری سمیت دیگر کو مراسلہ ارسال کر دیا۔ خط جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کےسربرا اظہرصدیق ایڈوکیٹ کی جانب سےبھجوایا گیا۔ ،خط کی کاپی وزیراعظم پاکستان،صدرپاکستان اورگورنرزکوبھی بھجوائی گئی۔ موقف اختیارکیاگیا ہےکہ پتنگ بازی پر مکمل پابندی پرمن وعن درآمد کروایا جائےپتنگ بازی ایک خونی کھیل ہےاس کی کسی صورت بھی اجازت نہ دی جائے۔ ،پتنگ بازی میں استعمال ہونے والی اشیاء بنانےوالےافراد کےخلاف کیا کاروائی کی گئی،تفصیلات فراہم کی جائیں۔ ، پتنگ بازی کرنے والے ملزمان میں سے کتنے ملزمان کو سزائیں ہوئی ہیں تفصیلات فراہم کی جائیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
newspaper
epaper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
fox news
google news
وزیراعظم
آئی جی پنجاب
پتنگ بازی
پتنگ بازی پرمکمل پابندی
جوڈیشل ایکٹیوزم پینل
خونی کھیل
چیف سیکرٹری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.