پاکستان کی بنگلادیش کو کراچی پورٹ کی پیشکش، تجارتی تعلقات میں اہم پیشرفت
پاکستان کی بنگلادیش کو کراچی پورٹ کے استعمال کی پیشکش
پاکستان کی جانب سے بنگلہ دیش کو کراچی پورٹ ٹرسٹ کے استعمال کی پیشکش کی گئی ہے۔ کراچی پورٹ سے بنگلادیش، چین اور وسطیٰ ایشیائی ممالک کے ساتھ تجارت کرسکے گا۔ پاکستان اور بنگلہ دیش تعلقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔20 سال بعد پاک بنگلادیش نویں جوائنٹ اکنامک کمیشن کا ڈھاکہ میں اجلاس ہوا۔ اجلاس کی مشترکہ صدارت وزیر پیٹرولیم علی پرویز اور بنگلادیشی مشیرخزانہ نے کی۔ اعلامیے کے مطابق پاکستان کی جانب سے بنگلادیش کو کراچی پورٹ ٹرسٹ کے استعمال کی پیشکش کی گئی۔ کراچی پورٹ سے بنگلادیش، چین اور وسطیٰ ایشیائی ممالک کے ساتھ تجارت کرسکے گا۔ دونوں ممالک نے قومی شپنگ کارپوریشنز کے درمیان تعاون بڑھانے کی اہمیت پرزور دیا۔ دونوں ممالک کے درمیان طبی اور مذہبی سیاحت کے شعبوں میں تعاون، پاکستان اوربنگلادیش کےدرمیان براہ راست فلائٹ شروع کرنے کیلئے کام تیز کرنے پر پر بھی اتفاق ہوگیا۔ تجارت، سرمایہ کاری، صنعت، توانائی، ماحولیاتی تبدیلی اورانفارمیشن ٹیکنالوجی میں تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news
google news
بنگلہ دیش
دونوں ممالک
ایشیائی ممالک
کراچی پورٹ ٹرسٹ
استعمال کی پیشکش
کراچی پورٹ
پاکستان اور بنگلہ دیش تعلقات
اجلاس کی مشترکہ صدارت
قومی شپنگ کارپوریشنز
جوائنٹ اکنامک کمیشن
براہ راست فلائٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.