5 سال میں ریلوے ملازمین کرپشن پر 140 اہلکاروں کو سزا
5 سال کے دوران کرپشن پر 140 ریلوے ملازمین کو سزا،تفصیلات سامنے آگئیں
گزشتہ پانچ سال کے دوران ریلوے کے ایک سو چالیس ملازمین پر کرپشن ثابت،تفصیلات سامنے آگئیں۔ کرپشن پرسزا پانے والوں میں ریلوےملازمین اورپولیس افسران بھی شامل ہیں،دستاویز کےمطابق سزا پانے والوں میں 74 ملازمین اور 66 ریلوے پولیس اہلکار بھی شامل ہیں،کرپشن پرکچھ ملازمین کو نوکری سے نکالا گیا،دیگر کیخلاف محکمانہ کارروائیاں ہوئیں۔ دستاویز کےمطابق 2019-20 کےدوران 25 ریلوے ملازمین اور 7 پولیس اہلکاروں کوسزا ملی،2020-21 میں 12 ملازمین اور 13ریلوے پولیس اہلکاروں کی کرپشن ثابت ہوئی،2021-22 میں 11ملازمین اورریلوے پولیس کے 16 اہلکاروں کو سزا دی گئی۔ دستاویز میں بتایا گیا کہ 2022-23 میں 9 ملازمین اور 18 ریلوے پولیس اہلکار قصوروار پائے گئے،2023-24 میں 17 ریلوے ملازمین اور 12 پولیس اہلکاروں کو سزائیں دی گئیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
کرپشن
نوکری
دستاویز
محکمانہ کارروائیاں
ریلوےملازمین ا
کرپشن ثابت
ایک سو چالیس ملازمین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.