افسوسناک شیخوپورہ سکول بس حادثہ، ٹرک کی ٹکر سے بس نالے میں جاگری
شیخوپورہ: ٹرک کی ٹکر سے سکول بس نالے میں گر گئی، 21 بچے زخمی
شیخوپورہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں سکول بس اور ٹرک میں تصادم سے 21 بچے زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ ٹرک سے تصادم کے بعد سکول بس نالے میں گر گئی،۔ بروقت کارروائی کرتے ہوئے بچوں کو بس سے نکال لیا گیا۔ ریسکیو حکام نے یہ بھی بتایا کہ سات بچوں کو معمولی چوٹیں آئیں،۔ طبی امداد دے دی گئی جبکہ پندرہ زخمی بچوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
today news paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
ریسکیو حکام
ہسپتال منتقل
بروقت کارروائی
21 بچے زخمی
ٹرک کی ٹکر
معمولی چوٹیں
بچوں کو بس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.