استنبول مذاکرات ناکام: اسلام آباد اور کابل کسی حل پر نہ پہنچ سکے
افغانستان کیساتھ استنبول میں مذاکرات ناکام، دہشتگردوں کیخلاف کارروائی جاری رہے گی، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ استنبول میں اسلام آباد اور کابل کے درمیان حالیہ مذاکرات کسی عملی حل تک نہیں پہنچ سکے۔ ، پاکستان اپنے شہریوں کو دہشت گردی سے محفوظ رکھنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات جاری رکھے گا۔ پاک افغان سرحد پر روزوں سے جاری جھڑپوں اور اسلام آباد کی جانب سے افغانستان میں گل بہادر گروپ کے ٹھکانوں پر حملوں کے بعد دونوں ممالک دوحہ میں مذاکرات کے لیے اکٹھے ہوئے تھے۔ جس کے نتیجے میں عارضی جنگ بندی عمل میں آئی اور دیرپا امن و استحکام کے لیے استنبول میں دوبارہ ملاقات کرنے کا وعدہ کیا گیا تھا۔ گزشتہ ہفتے دونوں فریقین کے درمیان ترکیہ کے دارالحکومت میں مذاکرات کے دوسرے دور کا آغاز ہوا تھا۔ وزیر اطلاعات نے بدھ کی صبح سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر کہا کہ ’پاکستان نے بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج اور بھارتی پیروکار فتنۃ الہندوستان کی جانب سے ’مسلسل سرحد پار دہشت گردی‘ کے حوالے سے افغان طالبان سے بارہا رابطہ کیا‘۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news today
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
news headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
وزیر اطلاعات
عطا تارڑ
پاک افغان سرحد
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ
عارضی جنگ بندی
بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج
بھارتی پیروکار فتنۃ الہندوستان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.