بلوچستان میں کوئٹہ اور کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگردوں کا خاتمہ
کوئٹہ اور کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 18 دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ اور کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 18 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں2مختلف آپریشنز میں فتنہ الہندوستان کے18دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارودبرآمد کیا گیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق کوئٹہ کے چلتن پہاڑی علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی کے اطلاع پر آپریشن کیا گیا، ۔ فائرنگ کے تبادلے میں 14 دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے۔ ضلع کیچ کے علاقے میں آپریشن کے دوران 4 دہشتگردوں کوہلاک کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مزید بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔ ف ورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے پُر عزم ہیں، آپریشن"عزمِ استحکام"کے تحت دہشتگردی کے خلاف مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
سیکیورٹی فورسز
آئی ایس پی آر
دہشتگردوں
پاک فوج
شعبہ تعلقات عامہ
ترجمان پاک فوج
18 دہشتگرد ہلاک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.