لاہور میں کالعدم مذہبی جماعت کے خلاف کریک ڈاؤن، 1500 کارکن گرفتار
لاہور: کالعدم مذہبی جماعت کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، 1500 کارکن گرفتار
صوبائی دارالحکومت لاہور میں کالعدم مذہبی جماعت کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ، پولیس نے مذہبی جماعت کے ڈیڑھ ہزار متحرک کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔ لاہور پولیس نے کالعدم مذہبی جماعت کے 1500 متحرک کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے، گرفتاریاں لاہور اور مضافاتی اضلاع سے عمل میں آئی ہیں۔ذرائع کے مطابق کالعدم مذہبی جماعت کے کارکنوں کو پہلے سے درج مقدمات میں نامزد کیا جا رہا ہے۔ ، کارکنوں کو موبائل لوکیٹر سمیت دیگر جدید ٹیکنالوجی سے گرفتار کیا جا رہا ہے، متعدد کارکنوں اپنے گھروں سے روپوش ہیں۔ ذرائع کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر کے اضلاع کو ساڑھے 4 ہزار کارکنوں کی لسٹیں دی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ وفاقی کابینہ نے گزشتہ ہفتے پنجاب کابینہ کی سفارش پر ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دی تھی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news today
today news paper
Hindi news
breaking news
news bulletin
head lines
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
گرفتاریاں
ٹیکنالوجی
کریک ڈاون جاری
صوبائی دارالحکومت لاہور
1500 کارکن گرفتار
کالعدم مذہبی جماعت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.