کراچی والوں کو ای چالان پر بڑا ریلیف مل گیا
کراچی والوں کو ای چالان پر ریلیف مل گیا،وزیراعلیٰ سندھ کا بڑا اعلان
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کو ہدایت کی ہے کہ شہریوں کو پہلے ای چالان پر معافی دی جائے۔ کراچی والوں کو ای چالان پر بڑا ریلیف مل گیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ شہریوں کو پہلے ای چالان پر معافی دی جائے، دوبارہ خلاف ورزی پر چالان ادا کرنا ہوگا۔ آئی جی سندھ کے مطابق 10 روز میں معافی کے ساتھ پہلے چالان کی فیس معاف ہوسکتی ہے۔ وزیرِاعلیٰ سندھ نے آئی جی سندھ سے ای چالان کی تفصیلات مانگ لی۔ ، آئی جی پولیس غلام نبی میمن نے وزیر اعلیٰ سندھ کو رپورٹ پیش کردی۔ ای ٹکٹنگ سسٹم کے تحت 35 سرکاری گاڑیوں کے ای چالان کیے گئے۔ واضح رہے کہ کراچی میں سیٹ بیلٹ،دورانِ ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال،ہیلمٹ اور تیزرفتاری یا کسی قسم کی قانون شکنی پر گزشتہ 54 گھنٹوں کے دوران شہریوں پر 11 کروڑ 55 لاکھ 65 ہزار روپے کے جرمانے کردیئے گئے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
today news paper
newspaper
epaper today
Hindi news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
google news
وزیر اعلیٰ سندھ
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ کا بڑا اعلان
آئی جی سندھ
آئی جی پولیس غلام نبی میمن
ای ٹکٹنگ سسٹم
قانون شکنی
چالان کی فیس معاف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.