پاکستان دہشتگردی کیخلاف اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا : خواجہ آصف
پاکستان دہشتگردی کیخلاف اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا،وزیردفاع
وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کیخلاف اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ ، افغانستان سے دراندازی مکمل بند ہونی چاہیے۔ اجتماعی ہو یا انفرادی عناصر،طالبان کی پشت پناہی بند ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی ہو یا بی ایل اے، دہشتگردی برداشت نہیں کی جائے گی۔ ہم نے اس مٹی کے مفاد کا تحفظ کرنا ہے۔ جہاں ضرورت ہوئی طاقت کا بھرپور استعمال کریں گے۔ وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ پاکستان میں امن کی ضمانت کابل اور فریقین کو دینا ہوگی، افغان سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہو گی۔ ، طالبان کی یقین دہانی ہونے یا نہ ہونے کا کوئی معاملہ نہیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ ہم نے افغانوں کی 40 سال خدمت کی، ہمیں اب اپنا گھر درست کرنا ہوگا،۔ ایک سال کے دوران بہت سی کامیابیاں ملی، حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کا مثالی ساتھ رہا ہے، ماضی میں آپس میں مخاصمت ہو جاتی تھی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news baithak
newspaper
epaper today
Multan news
news bulletin
head lines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
today news in urdu
afghanistan news
خواجہ آصف
وزیر دفاع
وزیردفاع خواجہ آصف
وزیردفاع
دہشتگردی برداشت نہیں
طالبان کی پشت پناہی بند
تبصرے
Please keep the discussion respectful.