لاہور میں نئے گیس کنکشن کیلئے درخواستوں کی بھرمار سے سسٹم ہی بیٹھ گیا، چند روز میں چار لاکھ آر ایل این جی کنکشن درخواستیں وصول ہوئیں ۔
تفصیلات کے مطابق آرایل این جی کنکشن کی فیس زیادہ اور ماہانہ بل بھی زائد آئے گا۔
، 40 لاکھ زیر التوا نارمل درخواستوں والے آر ایل این جی پر شفٹ ہو رہے ہیں، ۔
نئے کنکشن کے حوالے سے ابھی فیصلہ نہیں ہوا ، پہلے مرحلے میں درخواستوں پر صرف سروے ہوں گے۔
، پہلے آئیے پہلے پائیے پر عمل ہو گا سسٹم مکمل کمپیوٹرائزڈ ہے۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
تبصرے
Please keep the discussion respectful.