بلاول بھٹو: ہماری جماعت کی بنیاد کشمیر کاز پر رکھی گئی
ہماری جماعت کی بنیاد کشمیرکازکی وجہ سےرکھی گئی تھی: بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہماری جماعت کی بنیاد کشمیرکازکی وجہ سےرکھی گئی تھی۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آج پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا،۔ ہماری جماعت نے ہمیشہ کشمیر کاز کا مقدمہ لڑا۔ اُنہوں نے کہا کہ تین نسلوں سے کشمیریوں کا مقدمہ لڑ رہے ہیں۔ ، غیر سیاسی سوچ اور سازش کی وجہ سے کشمیر میں سیاسی ویکیوم پیدا کیا گیا، پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو کشمیر کی صحیح معنوں میں نمائندگی کر سکتی ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ ہماری جماعت میں شمولیت اختیار کرنے والوں کا شکرگزار ہوں۔ ، کشمیر کے عوام سے وعدہ ہے کبھی اۃن کو مایوس نہیں کروں گا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
newspaper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Today
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
fox news
بلاول بھٹو
وفاقی دارالحکومت
پیپلز پارٹی
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو
آزاد کشمیر
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی
غیر سیاسی سوچ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.