دہشتگردی کے خاتمےکیلئے وزیراعظم نے سہیل آفریدی کو تعاون کی پیشکش کی تھی: عطاتارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو تعاون کی پیش کش کی تھی۔ وزیراطلاعات عطا تارڑ نے جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھاکہ سیاست میں بات چیت ہونی چاہیے۔ عطاتارڑ نے کہا کہ سیاست کرنا آپ کا حق ہے لیکن خیبر پختونخوا کے معاملات کو دیکھنا بھی آپ کی ذمے داری ہے۔ وزیر اطلاعات نے نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اجلاس میں وزیراعلیٰ کی موجودگی پر ایک بار پھر تنقید کی- ، انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمے سے متعلق مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے کے لیے سہیل آفریدی کو بھی اجلاس میں شریک ہونا چاہیے تھا۔ عطا تارڑ نے کہا کہ اجلاس میں شرکت سے ہی کوئی بات بن سکتی ہے، صرف بیانات دینے سے بات نہیں بنتی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
epaper today
Pakistan news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
fox news
google news
خیبر پختونخوا
وزیر اطلاعات
عطا تارڑ
دہشتگردی
عطاتارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ
سہیل آفریدی
نیشنل ایکشن پلان
متعلق مشترکہ لائحہ عمل طے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.