نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کی پیشگوئی، ملک بھر میں خشک اور سرد موسم برقرار رہے گا
نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹرایم ڈی اے ایم کی ملک بھرمیں خشک اور سرد موسم برقرار رہنے کی پیشگوئی
نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر ایم ڈی اے ایم نے ملک بھر میں خشک اور سرد موسم برقرار رہنے کی پیشگوئی کر دی ہے ۔ این ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کی آمد کے باعث بالائی علاقوں می ہلکی بارش اور برفباری متوقع ہے۔ ، پنجاب میں 3 سے 8 نومبر تک خشک موسم کے ساتھ دھند اور اسموگ چھائے رہنے کا امکان ہے۔ ، بلوچستان میں بھی اس دوران موسم خشک جبکہ6 نومبر کو بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنےکی توقع ہے۔ سندھ اور خیبرپختونخوا میں مجموعی طور پر خشک موسم اور سرد رہے گا، 3 اور 4 نومبر کو چترال، دیر، مالاکنڈ، ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں ہلکی بارش اور برفباری متوقع ہے۔ ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں 3 سے 6 نومبر تک مطلع ابر آلود اور موسم سرد رہے گا۔ ، استور،سکردو، ہنزہ، باغ، نیلم ویلی اورمظفرآباد کےپہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش یا برفباری کا امکان ہے ۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news today
today news paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
fox news
google news
این ڈی ایم اے
موسم خشک
مغربی ہواؤں
بالائی علاقوں
نیشنل ایمرجنسی آپریشن
ہلکی بارش اور برفباری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.