پنجاب حکومت کا عارضی بنیادوں پر طبی ماہرین بھرتی کرنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت کا عارضی بنیادوں پر طبی ماہرین بھرتی کرنے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب حکومت نے عارضی بنیادوں پر طبی ماہرین بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب میں عارضی بنیادوں پر طبی ماہرین کی بھارتی کے لیے صوبائی اسمبلی سے لوکم ہایرنگ ایکٹ 2025 منظور کرلیا ہے۔ حکام کا کہنا ہےکہ بل کے ایک تحت کمیٹی بنائی جائےگی اور وزیراسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب کمیٹی کے چیئرپرسن ہوں گے۔ بل کے متن میں کہا گیا ہے کہ سیکرٹری اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کمیٹی کا حصہ ہوں گے جب کہ 3 فیلڈ کے ماہرین اور ہیومن ریسورس بھی لوکم پالیسی کمیٹی میں ہوں گے۔ ، یہ کمیٹی عارضی بھرتی کے ٹی او آرز بھی طے کرے گی۔ بل کے تحت طبی ماہرین کی بھرتی سے قبل کم از کم 2 اخبارات میں اشتہار دینا لازم ہوگا ۔ جب کہ عارضی بنیادوں پر بھرتی ہونے والے مستقبل نوکری کی استدعا نہیں کر سکیں گے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
پنجاب حکومت
چیئرپرسن
طبی ماہرین بھرتی
عارضی بنیادوں
عارضی بھرتی
وزیراسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب کمیٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.