کسی صوبے کو اجناس کی ترسیل روکنے کا اختیار نہیں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
کسی صوبے کو اجناس کی ترسیل روکنے کا کوئی اختیار نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 151 کے تحت بین الصوبائی تجارت تمام صوبوں کا آئینی حق ہے۔ ، کسی صوبے کو خوراک اور اجناس کی ترسیل روکنے کا کوئی اختیار نہیں۔ پشاور میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے وفد سے ملاقات میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ گندم کے مسئلے کے حل کے لیے بین الصوبائی ہم آہنگی ضروری ہے۔ ، سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگر اس معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ وفد میں سینیٹر دلاور خان، محسن عزیز، نسیمہ احسان، ناصر محمود، ہدایت اللہ خان، نیاز احمد اور مصدق مسعود سمیت دیگر ارکان شریک تھے۔ وزیراعلیٰ نے وفد کو خیبر پختونخوا کے عوام کا سفیر قرار دیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news
abc news
google news
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
خیبر پختونخوا
وزیراعلیٰ
سہیل آفریدی
سیاسی اختلافات
بین الصوبائی رابطہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.