صوبہ بلوچستان کے آثار قدیمہ کے مقامات سے چوری ہونے والے قدیم نوادرات واپس
اٹلی نے بلوچستان سے چوری شدہ نوادرات پاکستان کو واپس کردیے
اٹلی نے صوبہ بلوچستان کے آثار قدیمہ کے مقامات سے چوری ہونے والے قدیم نوادرات واپس کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ نوادرات تقریباً 5000 سال پرانے ہیں۔ روم میں پاکستانی سفارت خانے نے کہا کہ یہ بازیافت دونوں ممالک کے درمیان "بہترین دوطرفہ تعاون" کی مثال ہے۔ سفارت خانے کے مطابق نوادرات بلوچستان کے کلی اور نال کے مقامات سے منسلک ہیں اور کانسی کے دور سے تعلق رکھتی ہیں۔ اور ان ابتدائی بستیوں سے ہیں جو وادی سندھ کی تہذیب سے بھی پہلے کی ہیں۔یہ نوادرات روم کے حوالے کی گئیں ۔ جسے کے بعد یہ پاکستان پہنچیں۔ ان اشیا کو اطالوی حکام نے بیرون ملک اسمگل کرنے کے دوران ضبط کیا تھا۔ اس سے قبل برآمد ہونے والے سات دیگر ٹکڑے اپریل میں میلان میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل کو واپس کیے گئے تھے۔ سفارتخانے نے ایک بیان میں کہا، "چوری شدہ اور اسمگل شدہ نوادرات کی بازیابی دو دوست ریاستوں کے درمیان بہترین تعاون کی ایک شاندار مثال ہے۔ ، دونوں قدیم تہذیبوں اور یونیسکو کے مقامات کے گھر ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news today
today news paper
newspaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
بلوچستان
سفارت خانے
پاکستانی سفارت خانے
قدیم نوادرات واپس
اطالوی حکام
دوست ریاستوں
اسمگل شدہ نوادرات
قونصلیٹ جنرل
کانسی
اسمگل شدہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.