لاہور میں سیلاب سے متاثرہ نجی سوسائٹی کے مالک کی اراضی قرق کرلی گئی
لاہور: سیلاب سے متاثرہ نجی سوسائٹی کے مالک کی 1400ایکڑ اراضی قرق کرلی گئی
لاہور میں سیلاب سے متاثرہ نجی سوسائٹی کے مالک خوشی محمد کی چودہ سو کنال زمین قرق کرلی گئی۔ سیلاب کے ریلیف آپریشن کا سارا خرچ اراضی کے مالک سے ریکورکرکے قومی خزانے میں جمع کروایا جائے گا۔ سیکرٹری ہاؤسنگ کی ہدایت پر ڈی سی لاہور نے ڈی جی اینٹی کرپشن کو خط لکھ دیا،۔ سیکریٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل، کشمنر لاہور مریم خان اور ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے ریلیف آپریشن کی کامیاب تکمیل پر سوسائٹی کا دورہ بھی کیا۔ اس موقع پر شہریوں کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حق میں نعرے بازی کی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news today
today news paper
newspaper
epaper today
Multan news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
google news
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
1400ایکڑ اراضی قرق کرلی گئی
سیلاب سے متاثرہ نجی سوسائٹی
سیلاب کے ریلیف آپریشن
سیکرٹری ہاؤسنگ
نورالامین مینگل
چودہ سو کنال زمین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.